خیبرپختونخوا کے وہ تمام افراد جس کے گھر میں معزور افراد ہوں
اس کے فیملی ممبران اس فارم کو پر کرکے ان معزور بچوں ،بیٹیوں کا سہارا بنیں اور مقامی بیت المال آفس میں جمع کریں۔۔۔۔۔
ان معذوروں کو پیسے ،خوراک،ویل چئیر،ہسپتال میں علاج سب کچھ اس فارم کے زریعے ملیں گ
اسلئے ثواب کی خاطر شئیر کریں اور اپنے اپنے گاؤں میں معذوروں کا سہارہ بنیں۔۔۔
Download Pakistan Bait ul Mal Program 2021 Application form
KPK Bait ul Mal 2021 - Pakistan Bait ul Mal Program 2021 - Special Family Project 2021 - Download Application form |
0 Comments