5 منٹ لگا کر ضرور پڑھیں
آپ کو ڈیجیٹل کرنسی میں اپنے قدم جمانے کا ایک شاندار موقع دوبارہ مل رہا ہے۔ پہلا موقع پاکستانیوں کو 2009 میں بٹ کوائن کی صورت میں ملا تھا لیکن پاکستان کی اکثریت نے اِسے دھوکہ اور فراڈ سمجھ کر اسے قبول نہیں کیا تھا اُس وقت بٹ کوائن نے لوگوں کو مفت میں بٹ کوائن بانٹ کر اپنی مائننگ شروع کروائی تھی اور جب جولائی 2010 میں بٹ کوائن نے اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں متعارف کروائی تو ایک بٹ کوائن کی قیمت صرف 0.08 ڈالر تھی لیکن آج اُسی بٹ کوائن کی قیمت55,877 ڈالر ہے مطلب کہ پاکستانی 8,898,992 لاکھ روپے کے برابر یعنی صرف 10 سال کے عرصے میں اس کرنسی کا کوئی مدمقابل نہیں رہا ہے اور اب اس کرنسی کو ٹکر دینے کیلئے Stanford University; کے PhD ہولڈرز نے ایک ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروائی ہے جسے پائی نیٹ ورک (Pi Network) کا نام دیا گیا ہے اس وقت یہ نیٹ ورک بھی لوگوں کو مفت میں مائننگ کی آفر دے رہا ہے آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی انویسٹمنٹ کرنے کیلئے نہیں کہا جاتا ہے نہ ہی آپ نے کوئی اشتھار وغیرہ دیکھنے ہیں اور نہ ہی آپ سے یہ شرط رکھی جاتی کہ اپنے نیچےٹیم بنائیں۔ یہ دنیا کی پہلی ڈیجیٹل کرنسی ہے جس کی مائننگ صرف ایک موبائل اپلیکیشن کے ذریعے کی جاسکتی ہے اس کے کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کو 24 گھنٹے میں ایک بار اپلیکیشن کو کھول کر گرین بٹن کو دبانا ہے اور پھر کچھ نہیں کرنا ہے اور نہ ہی اس ایپ کو مسلسل انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے بس مائننگ سٹارٹ کرتے ہوئے 10 سیکنڈ کیلئے انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے وہ بھی 24 گھنٹے بعد
اس نیٹ ورک کو جوائن کرنے کیلئے play store ; میں جاکر pi network سرچ کریں
ایپ کو انسٹال کرنے کے بعد جب اُسے کھولیں گے تو آپ کو دو آپشن نظر آئیں گے ایک Facebook کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں اور دوسرا فون نمبر کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں آپ اکاؤنٹ فون نمبر کی مدد سے کھولیں گے تو زیادہ محفوظ رہے گا۔ اس کے بعد پاسورڈ درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں لیکن پاسورڈ اس طرح کا ہونا چاہیے جس میں سب کچھ شامل ہو جیسے کہ Abc123
اِس کے بعد آپ کا نام پوچھے جائے گا نام درست درج کریں تاکہ بعد میں پریشانی نہ ہو
اِس کے بعد Username درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں
اور پھر سب سے آخر پرInvitation code درج کریں اس کے بغیر آپ اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے۔
Invitation code :- Jobsin
جوائن کریں اور صبر سے کام لیں یہ نیٹ ورک اس سال میں اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں لانچ کرے گا جو کہ سننے میں آرہا ہے کہ اس کی ابتدائی قیمت 5 ڈالر کے آس پاس ہوگی اور اُس کے بعد یہ اپنی فری مائننگ بھی بند کردے گا۔
لیکن اُس وقت تک آپ تقریباَ 600 سے 800 پائی حاصل کرسکتے ہیں بغیر ایک روپے کی انویسٹمنٹ کے، بغیر جعلی اشتھارات دیکھے اور بغیر ٹائم ضائع کیے۔
تو اب ذرا سوچیں کہ اگر ایک پائی کی قیمت 5 ڈالر لگائی گئی اور اگر آپ کے پاس صرف 500 پائی ہوں تو تو آپ کتنا سرمایہ حاصل کرسکتے ہیں صرف صبر کی بنیاد پر
500 x 5=2500 ;
یعنی کہ 2500 ڈالر
یہ سب کچھ آپ حاصل کر سکتے ہیں صبر کے ساتھ صرف 4 ماہ میں وہ بھی بغیر کسی فراڈ یا پونزی سکیم کے
نہ پیسوں کی انویسٹمنٹ، نہ جعلی اشتہار دیکھنے کا دھوکہ، اور نہ ہی اپنے نیچے ٹیم بنانے کا فراڈ
Take 5 minutes to read
Here's a great opportunity to step back into the digital currency. The first opportunity was given to Pakistanis in the form of bitcoin in 2009 but the majority of Pakistanis did not accept it as a deception and fraud. At that time bitcoin started its mining by distributing bitcoin to people for free and when July When the bitcoin first introduced its value in the market in 2010, the price of a bitcoin was only 8 0.08, but today the price of the same bitcoin is 55 55,877, which means the equivalent of Rs. Has no competitor and now Stanford University to compete for this currency; PhD holders have introduced a digital currency called Pi Network. At present, this network is also offering free mining to the people. You do not have to make any kind of investment. It is said that you do not want to see any advertisements etc. nor are you required to form your own team. It is the world's first digital currency that can be mined with just one mobile application. The way it works is that you have to open the application once in 24 hours and press the green button and then do nothing. Nor does this app require continuous internet. Just start mining and need internet for 10 seconds, even after 24 hours.
Play store to join this network; Go to pi network search
After installing the app, when you open it, you will see two options, one is Facebook & nbsp; Open an account with the help of and open an account with another phone number. If you open an account with the help of phone number, it will be more secure. Then enter the password that you want to keep but the password should be such that it includes everything like Abc123
You will then be asked to enter your name correctly so that you do not have to worry about it later
Then enter the username you want to keep
And then enter the invitation code at the end without which you will not be able to open an account.
Invitation code :- Jobsin
Join and work patiently The network will launch its first price in the market this year which is rumored to have a starting price of around 5 5 and after that it will also close its free mining. ۔
But until then you can earn about 600 to 800 paise without investing a single rupee, without seeing fake ads and without wasting time.
So now think about how much money you can make if a penny costs 5 5 and if you only have 500 pennies, based on patience alone.
500 x 5 = 2500;
That's 00 2,500
All this you can achieve with patience in just 4 months without any fraud or ponzi scheme
No money investment, no fake ad fraud, no team building fraud
0 Comments