WhatsApp New Online Status Features 2022-2023 - Business Whatsapp New Update 2022-2023 - WhatsApp Company - Start New WhatsApp Chat 2022-2023

Advertisement

WhatsApp New Online Status Features 2022-2023 - Business Whatsapp New Update 2022-2023 - WhatsApp Company - Start New WhatsApp Chat 2022-2023

دُنیا کے مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم ’واٹس ایپ‘ جلد ہی ایک نیا آپشن متعارف کرائے گا جو صارفین کو یہ انتخاب کرنے میں مدد دے گا کہ اُن کا آن لائن اسٹیٹس کون دیکھ سکتا ہے۔

تفصیلات کےمطابق واٹس ایپ جلد ہی ایک آپشن متعارف کروائے گا جس میں صارفین کو یہ اختیارحاصل ہوگا کہ وہ اپنا آن لائن اسٹیٹس مخصوص کانٹیکٹس سے چُھپا سکیں گے۔


واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس کے حوالے سے معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ واٹس ایپ بِیٹا انفو  کے مطابق واٹس ایپ صارفین کو یہ انتخاب کرنےکی اجازت ہو گی کہ اُنہیں آن لائن ہونے پر کون دیکھ سکتا ہے، فیچر فی الحال تیار ہو رہا ہے، اس لیے بیٹا صارفین کو فیچر ابھی نہیں ملے گا۔


واٹس ایپ بِیٹا انفو نے صارفین کو یقین دلایا ہے کہ کمپنی اینڈرائیڈ اور ڈیسک ٹاپ کے لیے آئندہ بِیٹا اپ ڈیٹس کے لیے فیچر تیار کر رہی ہے۔کمپنی نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ وہ ٹیکسٹ میسجز میں ترمیم کرنے جیسی بڑی اپڈیٹس پربھی کام کر رہی ہے۔


اس سے قبل کمپنی نے اعلان کیا تھا کہ ’واٹس ایپ‘ نے میسج ڈیلیٹ کرنے کے لیے وقت کا دورانیہ بڑھا دیا ہے، نیا فیچر مزید بِیٹا صارفین کے لیے جلد متعارف کرایا جائے گا۔


واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق پہلے واٹس ایپ کے میسجز Delete for everyone فیچر کی حد 1 گھنٹہ، 8 منٹ اور 16 سیکنڈ تھی لیکن اب نئے وقت کی حد 2 دن اور 12 گھنٹے ہے۔

Search Tags

  • twilio whatsapp
  • start new whatsapp chat
  • whatsapp business new features
  • whatsapp company
  • whatsapp shopping button
  • new whatsapp business features
  • whatsapp business app
  • update whatsapp business latest version
  • new chatting apps like whatsapp
  • whatsapp shop
  • wa clone
  • whatsapp web3
  • whatsapp prime
  • zapptales
  • whatsapp widget
  • signal telegram whatsapp
  • new app like whatsapp
  • whatsapp blast
  • mobiletrans whatsapp
  • business whatsapp web
  • watsapp whatsapp
  • itransor for whatsapp
  • whatsapp business gratis
  • whatsapp for macbook
  • whatsapp wechat
  • new chat whatsapp
  • whatsapp business
  • business whatsapp new update
  • whatsapp web7
  • backuptrans
  • whatsapp web business
  • bluewaplus
  • whatsauto
  • whatsapp business new update
  • whatsapp new privacy features
  • sticker studio
  • whatsapp me
  • transferring whatsapp chats to new iphone
  • whatt
  • whatsapp ubuntu
  • whatsapp web4
  • web whatsapp business
  • yo yo whatsapp
  • whatsapp++
  • whatsapp headquarters
  • whatsapp business web
  • download latest version of fm whatsapp
  • vodafone whatsapp
  • whatsapp mac
  • kidsguard for whatsapp

Post a Comment

0 Comments